تینوں مسلح افواج اور دفاعی بجٹ سے تنخواہ پانے والے ریٹائرڈ سول ملازمین کی پنشن اضافے کی منظوری دے دی گئی
پشاور (آن لائن)تینوں مسلح افواج اور دفاعی بجٹ سے تنخواہ پانے والے ریٹائرڈ سول ملازمین کے پنشن میں 10فیصد اضافہ کی منظوری وفاق نے دیدی ہے وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق یکم جولائی 2019کے بعد ریٹائرڈ ہونے والے سرکاری ملازمین کو 2011میں اعلان کردہ پنشن میں 17فیصد اضافہ، 2015سے لیکر 2019تک… Continue 23reading تینوں مسلح افواج اور دفاعی بجٹ سے تنخواہ پانے والے ریٹائرڈ سول ملازمین کی پنشن اضافے کی منظوری دے دی گئی