پنجاب کی عدلیہ کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار دیدی گئی
لاہور( این این آئی)پنجاب کی عدلیہ کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار دیدی گئی ،لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے ججز اور ملازمین کو ویکسین کیلئے 15 روز کا وقت دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی کی منظوری کے بعد رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے مراسلہ جاری کر دیا ہے جس میں… Continue 23reading پنجاب کی عدلیہ کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار دیدی گئی