پنجاب حکومت چھا گئی 10کروڑ مالیت کی503 کنال 14 مرلہ سرکاری زمین واگزار

21  ستمبر‬‮  2020

پنجاب حکومت چھا گئی 10کروڑ مالیت کی503 کنال 14 مرلہ سرکاری زمین واگزار

لاہور( این این آئی )محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے کروڑوں روپے کی سرکاری زرعی اراضی واگزار کر ا لی ۔اینٹی کرپشن لودھراں نے ڈپٹی ڈائریکٹر ذوالفقار خان کی قیادت میں 10کروڑ روپے مالیت کی503 کنال 14 مرلہ سرکاری زمین واگزار کرائی ۔266 کنال اور 14 مرلہ موضع زرک واہ تحصیل کہروڑ پکاجبکہ277کنال موضع مشرف واہ… Continue 23reading پنجاب حکومت چھا گئی 10کروڑ مالیت کی503 کنال 14 مرلہ سرکاری زمین واگزار