پاکستان کیخلاف یہ قدم پاک امریکا تعاون اوربھروسہ کی فضاکو مکمل ختم کرسکتا ہے،جوابی ردعمل کیا ہوگا؟ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس اپنی ہی حکومت کے اقدام کیخلاف ڈٹ گئے،سنگین نتائج سے آگاہ کردیا
واشنگٹن(آئی این پی) پاک امریکا تعلقات میں سرد مہری میں اضافہ ہو رہا ہے، امریکا نے پاکستان کا ملٹری ٹریننگ پروگرام معطل کردیا،امریکی وزیر دفاع نے ملٹری ٹریننگ پروگرام معطلی کی مخالفت کر دی، ٹرمپ انتظامیہ کا یہ قدم پاک امریکا تعاون اوربھروسہ کی فضاکو ختم کرسکتا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پاک امریکا تعلقات… Continue 23reading پاکستان کیخلاف یہ قدم پاک امریکا تعاون اوربھروسہ کی فضاکو مکمل ختم کرسکتا ہے،جوابی ردعمل کیا ہوگا؟ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس اپنی ہی حکومت کے اقدام کیخلاف ڈٹ گئے،سنگین نتائج سے آگاہ کردیا