موسم سرما میں انڈے اور مرغی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گا یا نہیں ؟ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے بڑا اعلان کر دیا
کراچی(این این آئی)پاکستان پولٹری ایسوی ایشن نے کہا ہے کہ موسم سرما میں انڈے اور مرغی کی قیمتوں میں مزید اضافہ نہیں ہوگا۔ترجمان پاکستان پولٹری ایسوی ایشن معروف صدیقی نے بتایا کہ کورونا اور بارشوں کی وجہ سے 50 لاکھ چوزہ ختم ہونے سے مرغی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، کورونا کے بعد شادی ہالز،… Continue 23reading موسم سرما میں انڈے اور مرغی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گا یا نہیں ؟ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے بڑا اعلان کر دیا