سول ایوی ایشن کا لائسنس کلیئر قرار دینا ہمارے مؤقف کی جیت پالپانے وزیر ہوا بازی اور پی آئی اے انتظامیہ کو نقصان کا ذمہ دار قرار دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی پائلٹس کی تنظیم پالپا نے کہا ہے سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) کی جانب سے پائلٹس کے لائسنسوں کو کلیئر قرار دینا ہمارے مؤقف کی جیت ہے۔ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے خط میں پائلٹس کے لائسنس کلیئر قرار دینے کے معاملے پر پالپا کی جانب سے جاری… Continue 23reading سول ایوی ایشن کا لائسنس کلیئر قرار دینا ہمارے مؤقف کی جیت پالپانے وزیر ہوا بازی اور پی آئی اے انتظامیہ کو نقصان کا ذمہ دار قرار دیدیا