عمران خان نے تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی کو چیلنج کر دیا
لاہور (این این آئی) پیمرا کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کی تقریر اور بیانات چلانے پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔عمران خان کی جانب سے صدر لاہور ہائیکورٹ بار اشتیاق اے خان اور بیرسٹر احمد پنسوتا نے درخواست دائر کی، جس میں پیمرا سمیت دیگر کو فریق بنایا… Continue 23reading عمران خان نے تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی کو چیلنج کر دیا