جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ میں لاکھوں خواتین ٹرمپ کیخلاف سڑکوں پر نکل آئیں

datetime 24  جنوری‬‮  2018

امریکہ میں لاکھوں خواتین ٹرمپ کیخلاف سڑکوں پر نکل آئیں

واشنگٹن(این این آئی)ایک سال قبل جب ٹرمپ نے امریکی صدارت کا حلف اٹھایا تو دنیا بھر میں خواتین ان کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی تھیں۔ اب ان کے اقتدار میں آنے کا ایک سال مکمل ہونے پر امریکا کے ڈھائی سو سے زائد شہروں میں ایک بار پھر خواتین سڑکوں پر نکلی آئی ہیں… Continue 23reading امریکہ میں لاکھوں خواتین ٹرمپ کیخلاف سڑکوں پر نکل آئیں

میری انتظامیہ ہمیشہ زندگی کی قدر کے حق کا دفاع کرے گی، ٹرمپ

datetime 20  جنوری‬‮  2018

میری انتظامیہ ہمیشہ زندگی کی قدر کے حق کا دفاع کرے گی، ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ اْن کی انتظامیہ ’’ڈکلیریشن آف انڈپینڈنس میں وضع کردہ ’فرسٹ رائٹ‘ کا ہمیشہ دفاع کرے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے روز گارڈن سے وڈیو کے ذریعے 45ویں سالانہ ’مارچ فور لائف‘ ریلی میں ’تحریک برائے زندگی‘ کے سرگرم کارکنان کو بتایا کہ امریکہ… Continue 23reading میری انتظامیہ ہمیشہ زندگی کی قدر کے حق کا دفاع کرے گی، ٹرمپ

ٹرمپ نے انٹرنیٹ جاسوسی پروگرام کی دوبارہ اجازت دے دی،بل پر دستخط

datetime 20  جنوری‬‮  2018

ٹرمپ نے انٹرنیٹ جاسوسی پروگرام کی دوبارہ اجازت دے دی،بل پر دستخط

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر نے انٹر نیٹ جاسوسی پروگرام کی دوبارہ اجازت دے دی۔نیشنل سیکورٹی ایجنسی کو وارنٹ کے بغیر جاسوسی کی اجازت ہو گی۔ٹرمپ نے بل پردستخط کردیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیرون ملک انٹیلی جنس معلومات جمع کرنے کا اختیار 6 سال کے لیے ہو گا۔امریکی ایوان نمائندگان نے گزشتہ ہفتے بل کی منظوری دی… Continue 23reading ٹرمپ نے انٹرنیٹ جاسوسی پروگرام کی دوبارہ اجازت دے دی،بل پر دستخط

’’یہ کام آسان نہیں ، ایک سال میں بھی ایسا نہیں کر سکتے‘‘ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے والے ٹرمپ کا دماغ ٹھکانے آگیا، ایسا بیان دے ڈالا کہ اسرائیل ہل کر رہ گیا

datetime 18  جنوری‬‮  2018

’’یہ کام آسان نہیں ، ایک سال میں بھی ایسا نہیں کر سکتے‘‘ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے والے ٹرمپ کا دماغ ٹھکانے آگیا، ایسا بیان دے ڈالا کہ اسرائیل ہل کر رہ گیا

تل ابیب (سی پی پی) اسرائیل کے راتوں رات امریکی سفارتخانہ القدس منتقل کرنے کے خواب پر ڈونلڈامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے پانی پھیر دیاہے اور کہاہے کہ ایک سال کے اندر سفارت خانے کی منتقلی ممکن نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک تازہ ٹوئیٹ میںکہاکہ یہ کام آسان نہیں ہے اورایک سال کے… Continue 23reading ’’یہ کام آسان نہیں ، ایک سال میں بھی ایسا نہیں کر سکتے‘‘ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے والے ٹرمپ کا دماغ ٹھکانے آگیا، ایسا بیان دے ڈالا کہ اسرائیل ہل کر رہ گیا

چاہتے ہیں دنیا کے تمام خطوں سے لوگ امریکا آئیں ، ٹرمپ کا نیا یوٹرن

datetime 17  جنوری‬‮  2018

چاہتے ہیں دنیا کے تمام خطوں سے لوگ امریکا آئیں ، ٹرمپ کا نیا یوٹرن

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن پالیسی کے حوالے سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں دنیا کے تمام خطوں سے لوگ امریکا آئیں لیکن صحافی نے جب ان سے وضاحت چاہی تو ٹرمپ نے اسے وائٹ ہائوس سے باہر نکلنے کو کہہ دیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس میں… Continue 23reading چاہتے ہیں دنیا کے تمام خطوں سے لوگ امریکا آئیں ، ٹرمپ کا نیا یوٹرن

میں نسل پرست اور متعصب نہیں ہوں، صدر ٹرمپ

datetime 15  جنوری‬‮  2018

میں نسل پرست اور متعصب نہیں ہوں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ نسل پرست اور متعصب نہیں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلوریڈا میں گولف کلب میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ میڈیا نے اب تک جن لوگوں کے انٹرویو کیے ہیں ان سب میں شاید وہ سب سے کم ترین تعصب… Continue 23reading میں نسل پرست اور متعصب نہیں ہوں، صدر ٹرمپ

مجھے پاگل کہنے والے خود پاگل ہیں، ایسی خبریں میڈیا میں کیوں پھیلائی جا رہی ہیں، امریکی صدر نے ذہنی توازن خراب ہونے کی خبر دینے والے صحافی کو کھری کھری سنا دیں

datetime 14  جنوری‬‮  2018

مجھے پاگل کہنے والے خود پاگل ہیں، ایسی خبریں میڈیا میں کیوں پھیلائی جا رہی ہیں، امریکی صدر نے ذہنی توازن خراب ہونے کی خبر دینے والے صحافی کو کھری کھری سنا دیں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ امریکی انتظامیہ کے بارے میں سنسنی خیر انکشافات کرنے والی کتاب فائر اینڈ فیوری کے مصنف پر اپنا بھرپور غصّہ اْتارا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے اتوار کی شب کیے جانے والی ٹوئیٹ میں کتاب کے مصنف امریکی صحافی اور کالم نگار مائیکل وولف کو ذہنی طور… Continue 23reading مجھے پاگل کہنے والے خود پاگل ہیں، ایسی خبریں میڈیا میں کیوں پھیلائی جا رہی ہیں، امریکی صدر نے ذہنی توازن خراب ہونے کی خبر دینے والے صحافی کو کھری کھری سنا دیں

دماغی حالت پر شبہات کے بعد ٹرمپ کا پہلا طبی معائنہ،منگل کو عوام کو آگاہ کریں گے

datetime 13  جنوری‬‮  2018

دماغی حالت پر شبہات کے بعد ٹرمپ کا پہلا طبی معائنہ،منگل کو عوام کو آگاہ کریں گے

واشنگٹن(این این آئی)دماغی صحت پر مسلسل خدشات کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا پہلا طبی معائنہ کرالیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس نے دعویٰ کیاکہ ڈاکٹروں نے ٹرمپ کی صحت کو بہترین قرار دیا ہے۔بے تکی حرکتیں، زبان پھسلنے کا واقعہ اور نئی شائع ہونے والی کتاب میں ٹرمپ کے ساتھیوں کی جانب… Continue 23reading دماغی حالت پر شبہات کے بعد ٹرمپ کا پہلا طبی معائنہ،منگل کو عوام کو آگاہ کریں گے

ٹرمپ کا سالانہ میڈیکل چیک اپ جمعہ کو ہو گا ، دماغی توازن ٹھیک ہے یا نہیں ،ترجمان نے بتا دیا

datetime 9  جنوری‬‮  2018

ٹرمپ کا سالانہ میڈیکل چیک اپ جمعہ کو ہو گا ، دماغی توازن ٹھیک ہے یا نہیں ،ترجمان نے بتا دیا

نیویارک (آن لائن) امریکی صدر ٹرمپ کا میڈیکل چیک اپ جمعہ کو ہو گا ۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے امریکی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا سالانہ میڈیکل چیک اپ جمعہ کو ہو گا جبکہ طبی معائنے میں دماغی معائنہ شامل نہیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ میڈیا میں صدر… Continue 23reading ٹرمپ کا سالانہ میڈیکل چیک اپ جمعہ کو ہو گا ، دماغی توازن ٹھیک ہے یا نہیں ،ترجمان نے بتا دیا

Page 31 of 67
1 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 67