سیاح خواتین سکرٹ پہننے سے گریز کریں ٗبھارتی وزیر ثقافت
نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے مرکزی وزیر ثقافت اور سیاحت مہیش شرما نے کہا ہے کہ بیرونی ممالک سے آنے والی خواتین سیاحوں کو اپنے تحفظ کے لیے چھوٹے کپڑے اور سکرٹ پہننے سے گریز کرنا چاہیے۔مرکزی وزیر ثقافت اور سیاحت مہیش شرما نے میڈیا کو بتایا کہ خواتین کو رات کے وقت تنہا… Continue 23reading سیاح خواتین سکرٹ پہننے سے گریز کریں ٗبھارتی وزیر ثقافت