کس ملک کے ولی عہد کل پاکستان کا دورہ کریں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں تعینات متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزبی نے کہا ہے کہ ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان (آج) جمعرات پاکستان کا ایک روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ سفیر حماد عبید الزبی کے مطابق ابوظہبی کے ولی عہد کے دورے سے دونوں برادر ممالک… Continue 23reading کس ملک کے ولی عہد کل پاکستان کا دورہ کریں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں