اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

کس ملک کے ولی عہد کل پاکستان کا دورہ کریں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 1  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں تعینات متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزبی نے کہا ہے کہ ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان (آج) جمعرات پاکستان کا ایک روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ سفیر حماد عبید الزبی کے مطابق ابوظہبی کے ولی عہد کے دورے سے دونوں برادر ممالک کے

مابین دوستی کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی۔سفیر حماد عبید الزبی کے مطابق دورے کے دوران ولی عہد وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔سفیر حماد عبید الزبی نے بتایاکہ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی و عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…