میں نہیں چاہتا میرے مرنے کے بعد میرا کتا یتیم ہو اس لیے آدھی جائیداد کتے کے نام کر دی، مرنے سے قبل لوگوں کی عجیب وغریب وصیتیں
مکوآنہ (این این آئی )انسان اپنی ساری زندگی اپنے خاندان والوں کے لیے محنت کرتا ہے یہ خاندان انسان کے دکھ سکھ کا ساتھی ہوتا ہے یہی وجہ ہوتی ہے کہ مرنے کے بعد یہی خاندان والے وارث قرار پاتے ہیںـ مگر ہر انسان کے پاس یہ حق ہوتا ہے کہ وہ وصیت کے ذریعے… Continue 23reading میں نہیں چاہتا میرے مرنے کے بعد میرا کتا یتیم ہو اس لیے آدھی جائیداد کتے کے نام کر دی، مرنے سے قبل لوگوں کی عجیب وغریب وصیتیں