عوام کو گیس کے اضافے بل کیوں موصول ہوئے اور اب یہ رقم کب تک ایڈجسٹ کی جائیگی؟حکومت نے اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کہ گیس سلیب ریٹ پر نظر ثانی کی جائیگی ، اضافی بل 30 جون تک ایڈجسٹ کر دئیے جائیں گے۔ بدھ کو ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ پریشر فیکٹر کی وجہ سے جن صارفین کو اضافی گیس بل موصول ہوئے ان تمام گیس… Continue 23reading عوام کو گیس کے اضافے بل کیوں موصول ہوئے اور اب یہ رقم کب تک ایڈجسٹ کی جائیگی؟حکومت نے اعلان کردیا