وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کا صدف نعیم کی بیٹی اور شوہر کو سرکاری ملازمت دینے کا اعلان
لاہور (این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے چینل فائیو کی سینئر صحافی صدف نعیم مرحومہ کی بیٹی نمرہ نعیم،بیٹے اذان نعیم، چچانوید بھٹی اورقریبی سہیلی مروہ انصرسے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے صدف نعیم مرحومہ کے اہل خانہ کے ساتھ افسوسناک واقعہ پر دلی ہمدردی اور تعزیت کااظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے… Continue 23reading وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کا صدف نعیم کی بیٹی اور شوہر کو سرکاری ملازمت دینے کا اعلان