بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

شادی سے ایک روز قبل ورون دھون کی کار کا ایکسیڈنٹ ہوگیا

datetime 24  جنوری‬‮  2021

شادی سے ایک روز قبل ورون دھون کی کار کا ایکسیڈنٹ ہوگیا

ممبئی(این این آئی)بھارتی اداکار ورون دھون کی شادی سے ایک روز قبل ان کی کار کا ایکسیڈنٹ ہوگیا۔اداکار ورون دھون اپنی دیرینہ دوست نتاشا دلال کے ساتھ 24 جنوری کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ دونوں کی شادی کی تیاریاں کئی روز قبل ہی شروع ہوچکی تھیں۔ ورون اور نتاشا نے بھارتی ریاست مہاراشٹرا… Continue 23reading شادی سے ایک روز قبل ورون دھون کی کار کا ایکسیڈنٹ ہوگیا

اداکارورون دھون کے بے ہوش ہونے پر ہنگامہ مچ گیا

datetime 30  جولائی  2019

اداکارورون دھون کے بے ہوش ہونے پر ہنگامہ مچ گیا

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار ورون دھون اپنی آنے والی فلم ’’سٹریٹ ڈانسر3 ڈی‘‘ کی شوٹنگ میں ان دنوں مصروف ہیں تاہم فلم کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پربے ہوش ہوگئے۔ اداکار ورون دھون فلم کے لئے دن رات ڈانس کا ریہرسل اورشوٹنگ کررہے ہیں۔ اسی دوران انہیں بخارآیا توتب بھی انہوں نے… Continue 23reading اداکارورون دھون کے بے ہوش ہونے پر ہنگامہ مچ گیا

ورون دھون کو فلم کے ٹریلر کی تعریف کرنا کیوں مہنگی پڑی؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 4  جولائی  2019

ورون دھون کو فلم کے ٹریلر کی تعریف کرنا کیوں مہنگی پڑی؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار ورون دھون کو اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم ’ جج مینٹل ‘ کے ٹریلر کی تعریف کرنا مہنگا پڑ گیا۔گزشتہ روز ابھرتے ہوئے اداکار راج کمار راؤ اور کنگنا رناوت کی نئی آنے والی فلم ’ جج مینٹل ہے کیا‘ کا ٹریلر ریلیز کیا گیا جسے… Continue 23reading ورون دھون کو فلم کے ٹریلر کی تعریف کرنا کیوں مہنگی پڑی؟ وجہ سامنے آگئی

دیپیکا اور پریانکا کے بعد ورون دھون کا بھی شادی کرنے کا اعلان

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018

دیپیکا اور پریانکا کے بعد ورون دھون کا بھی شادی کرنے کا اعلان

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ورون دھون نے بھی شادی کا اعلان کردیا۔بالی ووڈ کے نامور فلم ساز کرن جوہر کے مقبول ترین شو ’کافی ود کرن‘ کے نئے سیزن کی چوتھی قسط میں ورون دھون اور کترینہ کیف نے شرکت کی۔ جس میں انہوں نے کئی اہم باتیں بیان کیں اسی دوران… Continue 23reading دیپیکا اور پریانکا کے بعد ورون دھون کا بھی شادی کرنے کا اعلان

ورون دھون والد کے لئے درزی بن گئے

datetime 20  اگست‬‮  2018

ورون دھون والد کے لئے درزی بن گئے

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار ورون دھون اپنے والد و ہدایت کار ڈیوڈ دھون کی خاطر درزی بن گئے۔فلم ’جڑواں‘ کی ریکارڈ توڑ کامیابی کے بعد ورون دھون کا شمار صف اول کے اداکاروں میں ہونے لگا ہے جب کہ بڑے سے بڑا ہدایت کار انہیں اپنی فلم میں شامل کرنے کیلئے آفر… Continue 23reading ورون دھون والد کے لئے درزی بن گئے

ورون دھون کا والدین کا گھر چھوڑنے کا فیصلہ

datetime 13  جنوری‬‮  2018

ورون دھون کا والدین کا گھر چھوڑنے کا فیصلہ

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے نوجوان اداکار و ہدایت کار ڈیوڈ دھون کے بیٹے ورون دھون نے والدین کا گھر چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورون دھون نے نئے گھر کی خریداری کے بعد اب والدین کا گھر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ جلد ہی نئے گھر میں منتقل… Continue 23reading ورون دھون کا والدین کا گھر چھوڑنے کا فیصلہ

ورون دھون کا’ ’بیوی نمبر ون‘‘ کا سیکوئل بنانے کافیصلہ

datetime 24  دسمبر‬‮  2017

ورون دھون کا’ ’بیوی نمبر ون‘‘ کا سیکوئل بنانے کافیصلہ

ممبئی(این این آئی) سلمان خان کی فلم ’جڑواں‘ کے کامیاب سیکوئل کے بعد ورون دھون اب ’بیوی نمبر ون‘ کا سیکوئل بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ورون دھون جو نہ صرف خود کو بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کا بہت بڑا مداح کہتے ہیں بلکہ اداکاری میں بھی ان کو… Continue 23reading ورون دھون کا’ ’بیوی نمبر ون‘‘ کا سیکوئل بنانے کافیصلہ

ورون دھون ہانگ کانگ کے مادام تساؤ میوزیم کی زینت بنیں گے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017

ورون دھون ہانگ کانگ کے مادام تساؤ میوزیم کی زینت بنیں گے

ہانگ کانگ (این این آئی) بالی ووڈ اداکار ورون دھون موم کے ہوگئے ، ہانگ کانگ کے مادام تساؤ میوزیم کی زینت بنیں گے ۔ جڑواں ٹو کے ہیرو کا مجسمہ سب سے کم عمر سلیبرٹی کا مجسمہ ہوگا ۔ اداکار ورون دھون بھی مادام تساؤ کلب کے ممبر بننے کو ہیں ۔ہانگ کانگ مادام… Continue 23reading ورون دھون ہانگ کانگ کے مادام تساؤ میوزیم کی زینت بنیں گے

اداکار ورون دھون نے سلمان خان کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

اداکار ورون دھون نے سلمان خان کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی(این این آئی) تیزی سے ابھرتے ہوئے بالی ووڈ اداکار ورون دھون کی فلم ’’جڑواں 2‘‘ نے ایک دن میں 20 کروڑ روپے کا بزنس کرکے سب کو حیران کردیا۔بالی ووڈ ہدایت کار ڈیوڈ دھون کی فلم ’’جڑواں 2‘‘ نے ریلیز ہوتے ہی کامیابی کے جھنڈے گاڑدیئے۔ ’’جڑواں 2‘‘ نے 2 دن میں ہی 36… Continue 23reading اداکار ورون دھون نے سلمان خان کو پیچھے چھوڑ دیا

Page 1 of 2
1 2