وادی سندھ کی اچانک بربادی کس وجہ سے ہوئی تھی؟ دوران تحقیق اہم انکشافات،ثبوت بھی مل گیا
کراچی(این این آئی)جدید تحقیق کے مطابق اس بات کے امکانات مزید قوی ہوگئے ہیں کہ وادی سندھ کی اچانک بربادی بگڑتے ہوئے موسمیاتی نظام کی وجہ سے ہوئی تھی۔ماہرین کافی عرصے سے موہن جو دڑو کے تباہ ہونے کے پیچھے کی وجوہات پر تحقیق کررہے تھے، ان کے خیال میںکلائمیٹ چینج یعنی آب و ہوا… Continue 23reading وادی سندھ کی اچانک بربادی کس وجہ سے ہوئی تھی؟ دوران تحقیق اہم انکشافات،ثبوت بھی مل گیا