ن لیگ اور تحریک انصاف آمنے سامنے ۔۔فوج اور رینجرز پہنچ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 7 ٹیکسلا میں آج ہونے والے ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔ تمام حساس پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر فوج اور رینجرز تعینات ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ… Continue 23reading ن لیگ اور تحریک انصاف آمنے سامنے ۔۔فوج اور رینجرز پہنچ گئی