اب پاکستان میں ہی انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں،زبردست خبر سنادی گئی
اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے مواصلات محمد جنید انور چوہدری نے کہا ہے کہ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ کا اجراء موٹروے پولیس کی کامیابی کا ایک اور سنگ میل ہے،موٹروے پولیس کی ڈرائیونگ لا ئسنسنگ کا معیار ترقی یافتہ ملک کی ڈرائیونگ لائسنسنگ اتھارٹی کے… Continue 23reading اب پاکستان میں ہی انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں،زبردست خبر سنادی گئی