پی ٹی آئی کا پنجاب میں لیگی اراکین سے رابطوں نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ
لاہور (آئی این پی ) پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے ن لیگی اراکین اسمبلی سے رابطوں اور نمبرز پورے ہونے کا دعوی کیا ہے۔ وزیر قانون پنجاب خرم شہزاد ورک نے کہا ہے کہ سینٹرل پنجاب سے ن لیگ کے 3 سے 4 اراکین رابطے میں ہیں،… Continue 23reading پی ٹی آئی کا پنجاب میں لیگی اراکین سے رابطوں نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ