بی جے پی رہنما کے گستاخانہ بیان پر بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ کا سخت ردِعمل
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار نصیرالدین شاہ نے بی جے پی رہنما کے گستاخانہ بیان پر اپنا ردِعمل دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے گستاخانہ بیان پر بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ کا کہنا ہیکہ وزیراعظم مودی آگے بڑھیں اور اس… Continue 23reading بی جے پی رہنما کے گستاخانہ بیان پر بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ کا سخت ردِعمل