سرکاری اداروں میں نئی بھرتیوں کے خواہشمند امیدواروں کیلئے خوشخبری،وفاقی حکومت نے اہم ترین اعلان کردیا
اسلام آباد (آن لائن) سرکاری اداروں میں نئی بھرتیوں کے خواہشمند امیدواروں کیلئے خوشخبری، وفاقی حکومت نے ایف پی ایس سی کے تحت فائنل امیدواروں کو مزید چھ ماہ کی سہولت فراہم کردی ہے۔کابینہ ڈویڑن کی طرف سے سی ڈی اے سمیت تمام وزارتوں اور ڈویڑنوں کو خط بھجوادیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading سرکاری اداروں میں نئی بھرتیوں کے خواہشمند امیدواروں کیلئے خوشخبری،وفاقی حکومت نے اہم ترین اعلان کردیا