’’می ٹو‘‘ مہم سے انوسٹمنٹ کمپنی کو اربوں ڈالر کا نقصان
نیویارک (این این آئی)دنیا بھر میں ہراسگی کے خلاف چلنے والی ’می ٹو‘ مہم میں اب تک ہتک عزت کے کئی واقعات سامنے آئے لیکن کاروبار کو اربوں ڈالر کے نقصان کا کم سننے میں آیا۔دنیا کے بڑے مالی اداروں کا گڑھ سمجھے جانے والے وال سٹریٹ کے ایک مشہور شخص کو صرف چند دنوں… Continue 23reading ’’می ٹو‘‘ مہم سے انوسٹمنٹ کمپنی کو اربوں ڈالر کا نقصان