طلبہ کے لئے میٹرو بس، اورنج لائن ٹرین پر سفر مفت کرنے کا اعلان
لاہو ر(این این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی کابینہ کا 8واں اجلاس منعقد ہوا، نگران کابینہ نے صوبے میں میرٹ کے فروغ اور سفارش کلچر کے خاتمے کے لئے تاریخ ساز فیصلہ کرتے ہوئے محکموں میں رولزنرم کر کے محکمانہ کمیٹیوں کے ذریعے بھرتیوں کا فیصلہ کالعدم… Continue 23reading طلبہ کے لئے میٹرو بس، اورنج لائن ٹرین پر سفر مفت کرنے کا اعلان