میٹا نے فیس بک صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی
نیویارک(این این آئی) میٹا کمپنی نے اپنی سہولیات کیلئے فیس بک ریل کا دورانیہ تین گنا تک بڑھانے اور اسے یادوں (میموریز)سے وابستہ کرنے کا اعلان کیا ۔ عین اسی طرح جیسے فیس بک ہمیں ہماری پوسٹس کی یاددہانی بھی کرواتی ہے۔اس طرح اب صارفین 90 سیکنڈ تک کی فیس بک ریل پوسٹ کرسکتے ہیں۔… Continue 23reading میٹا نے فیس بک صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی