جنرل جیلانی نواز شریف سے کیا منگوایا کرتے تھے؟ نواز شریف کیسے چاپلوسی اور خوشامد کرکے وزیراعلیٰ پنجاب بنے؟ جنرل جیلانی کے قریبی ساتھی میاں زاہد سرفراز ایسی باتیں سامنے لے آئے جس کے بارے میں کوئی نہیں جانتا تھا، حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میاں نواز شریف کے سابق قریبی ساتھی میاں زاہد سرفراز نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کے 1985ء میں وزیراعلیٰ بننے میں میرا بھی ہاتھ ہے۔ جب میں 78ء میں کامرس میں ہوتا تھا تو کیبنٹ میں میرا نہایت مثبت… Continue 23reading جنرل جیلانی نواز شریف سے کیا منگوایا کرتے تھے؟ نواز شریف کیسے چاپلوسی اور خوشامد کرکے وزیراعلیٰ پنجاب بنے؟ جنرل جیلانی کے قریبی ساتھی میاں زاہد سرفراز ایسی باتیں سامنے لے آئے جس کے بارے میں کوئی نہیں جانتا تھا، حیرت انگیز انکشافات