مکڑی کے جالے سے پٹھوں اور رگوں کے علاج میں پیشرفت
برلن (این این آئی)مکڑی کے جالے کو اعصاب، رگوں اور پٹھوں کی مرمت اور اس کی نشوونما میں استعمال کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مکڑی کے جالا قدرت کا ایک عظیم شاہکار ہے جو زہریلے اثرات سے پاک، جراثیم سے دور اور حیاتیاتی طور پر بہت یکسانیت رکھتا ہے۔جرمنی کی یونیورسٹی… Continue 23reading مکڑی کے جالے سے پٹھوں اور رگوں کے علاج میں پیشرفت