پرویز الٰہی کے بعد ق لیگ نے مونس الٰہی، حسین الٰہی کے خلاف بھی بڑا قدم اٹھا لیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے جنرل سیکرٹری طارق بشیر چیمہ نے مونس الٰہی اور حسین الٰہی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے، انہوں نے کامل علی آغا کو بھی شوکاز جاری کیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اگر آپ کسی دوسری جماعت میں جا رہے… Continue 23reading پرویز الٰہی کے بعد ق لیگ نے مونس الٰہی، حسین الٰہی کے خلاف بھی بڑا قدم اٹھا لیا