لوگ کہتے ہیں مہنگائی بڑھ گئی ہے تو ہم نے کب کہا تھا کہ مہنگائی کم کریں گے؟ مہنگائی سے پریشان عوام کو وفاقی وزیر کا جواب
کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر وفا قی وزیر مولانا عبد الواسع نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی سیا ست داؤ پر لگا کر پاکستان کو بچایا ہے، جب تک آئی ایم ایف کے معاہدے ختم نہیں ہو جا تے عوام کومشکلات کا سامنا کر نا پڑے گا،ہم نے اسی لئے… Continue 23reading لوگ کہتے ہیں مہنگائی بڑھ گئی ہے تو ہم نے کب کہا تھا کہ مہنگائی کم کریں گے؟ مہنگائی سے پریشان عوام کو وفاقی وزیر کا جواب