ایفی ڈرین سکینڈل،موسیٰ گیلانی اور مخدوم شہاب الدین کیخلاف فیصلہ سنادیاگیا
اسلام آباد(آئی این پی) ایفی ڈرین کوٹا کیس میں سابق وزیراعظم گیلانی کے بیٹے موسیٰ گیلانی اور سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب کے بینک اکاؤنٹس سیل کردیئے گئے۔ اسلام آباد کی انسداد منشیات کی عدالت میں ایفی ڈرین کوٹا کیس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے اینٹی نارکوٹکس فورس کی درخواست پر موسیٰ گیلانی… Continue 23reading ایفی ڈرین سکینڈل،موسیٰ گیلانی اور مخدوم شہاب الدین کیخلاف فیصلہ سنادیاگیا