موسم سرما کی پہلی برف باری،موسم مزید سرد ہو گیا، دلفریب نظاروں سے سیاح جھوم اٹھے
گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان کے بلند ترین سیاحتی مقام دیوسائی میں موسم سرما کی پہلی برف باری سے اْس حسین علاقے کے نظارے مزید دل فریب ہوگئے۔سطح سمندر سے ساڑھے 13ہزار فٹ کی بلندی پر واقع دیوسائی نیشنل پارک میں تازہ برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا،ملک کے گرم علاقوں سے آنے والے… Continue 23reading موسم سرما کی پہلی برف باری،موسم مزید سرد ہو گیا، دلفریب نظاروں سے سیاح جھوم اٹھے