پاکستان آٹوموبیل انڈسٹری سنگین بحران کی لپیٹ میں ،ملک کے بڑے بڑے کار مینوفیکچرنگ پلانٹس بند،ملازمین کو فارغ کرنا شروع کردیاگیا
کراچی(این این آئی)پاکستان آٹوموبیل انڈسٹری سنگین بحران کی لپیٹ میں آ گئی ہے۔ملک کے بڑے بڑے کار مینوفیکچرنگ پلانٹس نے جزوی بندش کا آغاز کر دیا ہے۔ اگر حکومت نے ہنگامی اقدامات نہ اٹھائے تو قومی آٹوموبیل انڈسٹریل مکمل بند ہونے کا اندیشہ پیدا ہو گیا ہے۔موجودہ اعدادو شمار کے مطابق ہنڈا ٹویوٹا اور انکے… Continue 23reading پاکستان آٹوموبیل انڈسٹری سنگین بحران کی لپیٹ میں ،ملک کے بڑے بڑے کار مینوفیکچرنگ پلانٹس بند،ملازمین کو فارغ کرنا شروع کردیاگیا