جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ملتان ٗ انفلوئنزا کے مزید 4 کیسز سامنے آگئے

datetime 14  فروری‬‮  2018

ملتان ٗ انفلوئنزا کے مزید 4 کیسز سامنے آگئے

ملتان (این این آئی)ملتان کے نشتر ہسپتال میں سیزنل انفلوائنزہ کے شبہ میں4 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔ ترجمان محکمہ صحت ملتان ڈاکٹر عطا الرحمان کے مطابق نشتر ہسپتال میں سیزنل انفلوائنزہ کیمزید 4 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ان مریضوں میں 3 خواتین اور ایک مرد شامل ہے جبکہ تین مریضوں کا تعلق خانیوال اور… Continue 23reading ملتان ٗ انفلوئنزا کے مزید 4 کیسز سامنے آگئے