پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

مفت آٹے کے حصول کیلئے آنیوالا ایک اور شخص چل بسا

datetime 9  اپریل‬‮  2023

مفت آٹے کے حصول کیلئے آنیوالا ایک اور شخص چل بسا

لاہور( این این آئی) رائے ونڈ میں مفت آٹا پوائنٹ پر بزرگ شخص جاں بحق ہوگیا ۔واقعہ ماڈل بازار میں قائم مفت آٹا پوائنٹ پر آٹے کی سپلائی شروع ہونے سے قبل پیش آیا۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ راشد دل کا مریض تھا اوراس کی موت ہارٹ اٹیک کے باعث ہوئی ہے۔

مفت آٹے کو لے کر (ن )لیگ اور پی ٹی آئی میں سوشل میڈیا پر جنگ مزید تیز ہوگئی

datetime 6  اپریل‬‮  2023

مفت آٹے کو لے کر (ن )لیگ اور پی ٹی آئی میں سوشل میڈیا پر جنگ مزید تیز ہوگئی

لاہور (این این آئی)پنجاب کے عوام کو دیے جانے والے مفت آٹے کے معاملے پر سوشل میڈیا پر تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن )کے درمیان جنگ مزید تیز ہوگئی ۔تحریک انصاف کے رہنما اور خیبرپختونخوا کے سابق وزیرِ خزانہ تیمور جھگڑا نے سوشل میڈیا اکائونٹ پر ایک شہری کی موٹرسائیکل کی تصویر شیئر کی… Continue 23reading مفت آٹے کو لے کر (ن )لیگ اور پی ٹی آئی میں سوشل میڈیا پر جنگ مزید تیز ہوگئی

پنجاب بھر میں مفت آٹاتقسیم کرنے کا آپریشن آج مکمل بند

datetime 30  مارچ‬‮  2023

پنجاب بھر میں مفت آٹاتقسیم کرنے کا آپریشن آج مکمل بند

لاہور ( این این آئی) مفت آٹاتقسیم کرنے کا آپریشن آج بروز جمعہ پنجاب بھر میں مکمل طور پر بند رہے گا۔ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق صوبے میں شدید بارشوں کے باعث بعض علاقوں میں مفت آٹا تقسیم کا آپریشن متاثر ، ضلع لودھراں اور خانیوال میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے آٹے کی… Continue 23reading پنجاب بھر میں مفت آٹاتقسیم کرنے کا آپریشن آج مکمل بند

مفت آٹا لینے آئے روزہ دار شہریوں پر پولیس نے لاٹھیاں برسا دیں

datetime 29  مارچ‬‮  2023

مفت آٹا لینے آئے روزہ دار شہریوں پر پولیس نے لاٹھیاں برسا دیں

حاصل پور (این این آئی)حکومت کی جانب سے شہریوں کو مفت آٹے کی فراہمی کے دوران انتظامیہ کی جانب سے بدنظمی کا سلسلہ نہ رک سکا۔ پنجاب کے علاقے حاصل پور میں مفت آٹا مرکز پر بدانتظامی کا واقعہ سامنے آگیا، شہریوں کے رش کی وجہ سے آٹے کی فراہمی میں انتظامیہ کو مشکلات کو… Continue 23reading مفت آٹا لینے آئے روزہ دار شہریوں پر پولیس نے لاٹھیاں برسا دیں

ملکی تاریخ میں پہلی بار غریب عوام کومفت آٹا دینے کا اعلان

datetime 13  مارچ‬‮  2023

ملکی تاریخ میں پہلی بار غریب عوام کومفت آٹا دینے کا اعلان

لاہور(این این آئی)ملکی تاریخ میں پہلی بار غریب عوام کو رمضان المبارک میں مفت آٹا کی فراہمی کا پیکج تیار کر لیا گیا جس کے تحت رمضان میں پنجاب بھر کے 1کروڑ 58 لاکھ گھرانوں کو مفت آٹا تقسیم کیا جائے گا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت رمضان پیکج کے تحت مفت آٹے کی… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی بار غریب عوام کومفت آٹا دینے کا اعلان