اسکرپٹ مضبوط ہو تو کم بجٹ کی فلمیں بھی کامیابی حاصل کر سکتی ہیں،معمر رانا
لاہور(این این آئی) معروف اداکار معمر رانا نے کہاہے کہ ضروری نہیں کہ صرف بڑی بجٹ کی فلم کامیابی سے ہمکنار ہو ،اسکرپٹ مضبوط اور اچھا ہو تو کم بجٹ کی فلم بھی توجہ حاصل کر سکتی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ اس فلمیں بننے سے یہ امید پیدا ہوئی… Continue 23reading اسکرپٹ مضبوط ہو تو کم بجٹ کی فلمیں بھی کامیابی حاصل کر سکتی ہیں،معمر رانا