معروف گلوکار اور کامیڈین کی حادثے میں دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف گلوکار و کامیڈین علی گل پیر کی حادثے میں دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں۔ معروف گلوکار نے انسٹا گرام پر اپنی تصاویر شیئر کیں، ان تصاویر کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ایک حادثے کے باعث میری ران کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے وہ گزشتہ کئی روز سے ہسپتال میں زیر علاج ہیں،… Continue 23reading معروف گلوکار اور کامیڈین کی حادثے میں دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں