معروف بھارتی اداکار آصف بسرا نے خود کشی کر لی
نئی دہلی (این این آئی) بھارتی اداکار آصف بسرا ہماچل پردیش کے ضلع کنگرا کے علاقے دھرم شالا میں واقع گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 53 سالہ اداکار نے ویب سیریز ’پاتال لوک‘، ’رنگ باز‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے جبکہ ’کائی پو چی‘ اور ’فریکی علی‘ میں… Continue 23reading معروف بھارتی اداکار آصف بسرا نے خود کشی کر لی