معروف اداکاروں کی حکومت پر کڑی تنقید،پی ٹی آئی کو سپورٹ کرنے پر عوام سے معافی مانگ لی
لاہور(این این آئی)تھیٹرز کی مسلسل بندش اور شوبز سرگرمیاں بند ہونے کی وجہ سے فنکاروں کا روزگار بندہوگیااور وہ گھروں میں محدود ہوگئے۔ان فنکاروں کے مسلسل احتجاج اور پریس کانفرنسز کے باوجود بھی حکومت کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی ۔گذشتہ روز سماجی ویب سائیٹس پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہاکہ حکومت نے آرٹسٹوں کے… Continue 23reading معروف اداکاروں کی حکومت پر کڑی تنقید،پی ٹی آئی کو سپورٹ کرنے پر عوام سے معافی مانگ لی