عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر سے مسلح شخص گرفتار، پستول برآمد
لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر سے مسلح شخص کو گرفتار کرکے پستول برآمد کرلی گئی۔بتایا گیا ہے کہ مسلح شخص عمران خان کی رہائشگاہ کے قریب لگے بیریئر تک پہنچ چکا تھا۔حکام نے بتایا کہ پولیس اہلکاروں نے شک پر حراست میں لیا تو… Continue 23reading عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر سے مسلح شخص گرفتار، پستول برآمد