منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

4 مزدور آئل مل کے تیل کے کنویں میں گر کر جاں بحق

datetime 13  مئی‬‮  2023

4 مزدور آئل مل کے تیل کے کنویں میں گر کر جاں بحق

ملتان (این این آئی)ملتان بہاولپور روڈ پر نجی آئل مل میں 4 مزدور تیل کے کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگئے، چاروں مزدوروں کی لاشیں نشتر ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔ملتان بہاولپور روڈ پر ایک مزدور تیل کا کنواں صاف کر رہا تھا کہ زہریلی گیس کی وجہ سے وہ بے ہوش ہو کر… Continue 23reading 4 مزدور آئل مل کے تیل کے کنویں میں گر کر جاں بحق

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات،انتظامیہ کی غفلت اور چھٹی نہ ملنے پر مزدور زندگی کی بازی ہار گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2020

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات،انتظامیہ کی غفلت اور چھٹی نہ ملنے پر مزدور زندگی کی بازی ہار گیا

کراچی (آن لائن) کورنگی نجی ڈینم کمپنی میں مزدور کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے رخصتی نہ ملنے پر انتقال کر گیا، کمپنی انتظامیہ کے خلاف مزدروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اعلی حکام سے نوٹس کی اپیل کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی صنعی ایریا کے علاقے گودام… Continue 23reading ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات،انتظامیہ کی غفلت اور چھٹی نہ ملنے پر مزدور زندگی کی بازی ہار گیا

کویت سے تین لاکھ 60 ہزار تارکِ وطن مزدوروںکو نکالنے کی تیاریاں

datetime 12  اگست‬‮  2020

کویت سے تین لاکھ 60 ہزار تارکِ وطن مزدوروںکو نکالنے کی تیاریاں

کویت سٹی (این این آئی )کویت سے تین لاکھ 60 ہزار تارکِ وطن مزدوروں کو ان کے آبائی ممالک میں بھیجنے کے منصوبے پر کام کیا جارہا ہے۔ اس ضمن میں کویتی حکومت اور قومی اسمبلی دونوں متفقہ طور پرطویل المیعاد اور قلیل المیعاد اقدامات پر غور کررہے ہیں۔امریکی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے… Continue 23reading کویت سے تین لاکھ 60 ہزار تارکِ وطن مزدوروںکو نکالنے کی تیاریاں

’’محنت میں عظمت‘‘ فیکٹری میں کام کرنے والے مزدور کا بیٹا ’’ناروے‘‘ کا ’’نائب صدر‘‘بن گیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

’’محنت میں عظمت‘‘ فیکٹری میں کام کرنے والے مزدور کا بیٹا ’’ناروے‘‘ کا ’’نائب صدر‘‘بن گیا

اوسلو / اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد فیکٹری ورکر کا بیٹا ناروے کی اسمبلی کا نائب صدر منتخب کرلیا گیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان نژاد فیکٹری ورکر کے بیٹے عابد قیوم راجہ ناروے اسمبلی کے نائب صدر منتخب ہوگئے، وہ 2013 کے پارلیمانی انتخابات میں لیبر پارٹی کی جانب سے ایم پی منتخب ہوئے… Continue 23reading ’’محنت میں عظمت‘‘ فیکٹری میں کام کرنے والے مزدور کا بیٹا ’’ناروے‘‘ کا ’’نائب صدر‘‘بن گیا

مزدور کی کم سے کم تنخواہ 15 ہزار روپے، سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

datetime 4  اپریل‬‮  2017

مزدور کی کم سے کم تنخواہ 15 ہزار روپے، سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

اسلام آباد (آن لائن) مزدور کی کم سے کم تنخواہ 15 ہزار روپے کرنے کے  سیا سی دعو و ں پر  عمل درآ مد نہ کیے  جا نے کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی ۔ پیر کے روز شہری میاں زاہد غنی نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایک آئینی… Continue 23reading مزدور کی کم سے کم تنخواہ 15 ہزار روپے، سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر