انسانیت کی علمبردار معروف راہبہ ’’مدر ٹریسا ‘‘ 4ستمبر کو ان کے اعزاز میں کیا ہونے جا رہا ہے ؟
ویٹی کن سٹی (این این آئی)ویٹیکن نے اعلان کیا ہے کہ چار ستمبر کو بھارتی راہبہ مدر ٹریسا کو ایک بڑی تقریب کے دوران سینٹ کا درجہ دے دیا جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کو بعد از مرگ یہ اعزاز کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا پوپ فرانسس دیں گے۔ مدر ٹریسا کا تعلق… Continue 23reading انسانیت کی علمبردار معروف راہبہ ’’مدر ٹریسا ‘‘ 4ستمبر کو ان کے اعزاز میں کیا ہونے جا رہا ہے ؟