بد قسمت طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والی ماڈل کی پہلی اور آخری مختصر فلم سکہ ریلیز ہو گئی
لاہور (این این آئی)22 مئی کو کراچی کے علاقے جناح گارڈن میں بد قسمت طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والی ماڈل زارا عابد کی پہلی اور آخری مختصر فلم سکہ ریلیز ہو گئی۔ مختصر فلم سکہ میں پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے صداکاری کی ہے اور فلم میں دو خواتین کی زندگیوں کو دکھایا… Continue 23reading بد قسمت طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والی ماڈل کی پہلی اور آخری مختصر فلم سکہ ریلیز ہو گئی