بدھ‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2024 

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) محمد ایوب خان کو صوبائی وزیر مقرر کر دیا

datetime 7  جنوری‬‮  2017

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) محمد ایوب خان کو صوبائی وزیر مقرر کر دیا

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے رکن صوبائی اسمبلی لیفٹیننٹ کرنل (ر) محمد ایوب خان کو صوبائی وزیرمقرر کر دیا ہے ۔ لیفٹیننٹ کرنل (ر) محمد ایوب خان کے پاس انسداد دہشت گردی (کاؤنٹر ٹیررازم) کا قلمدان ہوگااوراس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔