لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نئے چیئرمین نیب تعینات
اسلام آباد(این این آئی) لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیر احمد کو چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب)تعینات کر دیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین نیب کی تقرری کی منظوری دے دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان اتفاق رائے کے… Continue 23reading لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نئے چیئرمین نیب تعینات