لمبے بال کم عمرلڑکی کی جان لے گئے
قاہرہ(این این آئی) مصر میں کم عمر لڑکی کے لمبے بال گاڑی کے ٹائر میں لپٹنے سے نو سالہ بچی جان کی بازی ہار گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصری لڑکی کے لمبے بال لڑکی کی موت کا باعث بن گئے، 9 سالہ مریم نامی بچی سیاحتی مقام پر تفریح کی غرض سے آئی تھی… Continue 23reading لمبے بال کم عمرلڑکی کی جان لے گئے