لاہورموٹر وے کیس کرونا وائر س نے مرکزی ملزم عابد علی ملہی کو گرفتاری سے بچا لیا باآسانی کیسے گھوم پھر رہا ہے ؟تفتیشی ٹیموں کا اہم انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور موٹروے واقعے میں ملوث مرکزی ملزم عابدعلی ملہی کو تاحال گرفتار نہ کیا جاسکا، ملزم عابد ملہی کی گرفتاری کے لیے پولیس کی 8 ٹیموں کے مسلسل چھاپے اور ملزم کے7 مختلف حلیوں پر مشتمل خاکے بھی کارگر ثابت نہ ہو سکے۔ تفتیشی ٹیموں کے ذرائع کے مطابق کورونا سے بچا ئوکا… Continue 23reading لاہورموٹر وے کیس کرونا وائر س نے مرکزی ملزم عابد علی ملہی کو گرفتاری سے بچا لیا باآسانی کیسے گھوم پھر رہا ہے ؟تفتیشی ٹیموں کا اہم انکشاف