لاہور ایئرپورٹ پر مسافر آف لوڈ ،سائوتھ افریقہ کے جعلی ویزے ،پناہ سے متعلق دستاویزات برآمد
لاہور ( این این آئی) ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر کو آف لوڈ کر کے ساوتھ افریقہ کے جعلی ویزے اور پناہ سے متعلق دستاویزات برآمد کر لیں ۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق رانا تحسین نامی مسافر فلائٹ نمبربSV735کے ذریعے سعودی عرب جا رہا تھا۔دوران تلاشی… Continue 23reading لاہور ایئرپورٹ پر مسافر آف لوڈ ،سائوتھ افریقہ کے جعلی ویزے ،پناہ سے متعلق دستاویزات برآمد