لاہورموٹر وے سانحہ پر تیار گانے نے سب کو اپنی طرف متوجہ کرلیا

19  ستمبر‬‮  2020

لاہورموٹر وے سانحہ پر تیار گانے نے سب کو اپنی طرف متوجہ کرلیا

لاہور(این این آئی)لاہورموٹروے سانحہ پر تیارکیاگیا گانا”مائیںنی میں کنوں آکھاں”ریلیزکردیاگیا،اس گانے کو گذشتہ روز ٹرانسکاسٹ میڈیانے اپنے آفیشل یوٹیوب چینل اوردیگر سوشل سائیٹس پر ریلیز کیا ہے۔ملک میں آئے روز بڑھتے ہوئے آبروریزی کے واقعات اور لاہورموٹروے سانحے پر زوہیب رمضان بھٹی کے قلم سے ایک شاندار گانا تخلیق کیا گیا ہے۔ اس گانے کو… Continue 23reading لاہورموٹر وے سانحہ پر تیار گانے نے سب کو اپنی طرف متوجہ کرلیا