انتہائی افسوناک واقعہ ،سکول میں خوفناک آتشزدگی ،قرآن پاک پڑھنے میں مصروف 30بچے جاں بحق
منروویا( آن لائن ) لائبیریا کے دارالحکومت منروویا کے ایک سکول میں آگ لگنے سے 30 بچے جاں بحق ہو گئے۔مغربی افریقہ ملک لائبیریا کے دارالحکومت کے ایک سکول میں اس وقت اچانک آگ لگ گئی جب قرآن پاک پڑھ رہے تھے۔پولیس کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ معلوم ہوتا ہے… Continue 23reading انتہائی افسوناک واقعہ ،سکول میں خوفناک آتشزدگی ،قرآن پاک پڑھنے میں مصروف 30بچے جاں بحق