پاکستان کے معروف قوال استادفتح علی خان انتقال کرگئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے معروف قوال استادفتح علی خان انتقال کرگئے۔استادفتح علی امانت علی کے چھوٹے بھائی ہیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق انتقال کے وقت استاد فتح علی خان کی عمر92برس تھی ۔مرحوم کے لواحقین کاکہناہے کہ وہ پھیپھڑوں کے مرض لاحق تھا۔استاد فتح علی خان کی نمازجنازہ او رتدفین کل لاہورمیں کی جائے گی۔