کراچی ٗ گائے نے قصائی کو ہلاک کردیا

11  جولائی  2022

کراچی ٗ گائے نے قصائی کو ہلاک کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گلستان جوہر میں گائےکی ٹکر اور پٌھر رسی میں الجھنے والا قصائی جاں بحق ہوگیا۔گلستان جوہر بلاک ون میں پیش آئے واقعےکی سی سی ٹی وی اور موبائل سے بنی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قربانی کے دوران گائے نے پہلے قصائی کو ٹکر ماری، قصائی گائےکی رسی میں… Continue 23reading کراچی ٗ گائے نے قصائی کو ہلاک کردیا

عید الاضحی کے دن قریب آتے ہی موسمی قصاب بھی میدان میں گھر گھر جا کر ایڈوانس بکنگ کی پیشکش ، شہریوں کا حیرت انگیز ردعمل

12  جولائی  2021

عید الاضحی کے دن قریب آتے ہی موسمی قصاب بھی میدان میں گھر گھر جا کر ایڈوانس بکنگ کی پیشکش ، شہریوں کا حیرت انگیز ردعمل

لاہور( این این آئی)عید الاضحی کے دن قریب آتے ہی موسمی قصاب بھی میدان میں آ گئے جو گھر گھر جا کر ایڈوانس بکنگ کی پیشکش کر رہے ہیں ،ماضی کے تجربات کو دیکھتے ہوئے شہریوں کی اکثریت ان قصابوں کو اہمیت نہیں دے رہی ،مارکیٹ میں موجود قصاب اپنی مانگ کو دیکھتے ہوئے وی… Continue 23reading عید الاضحی کے دن قریب آتے ہی موسمی قصاب بھی میدان میں گھر گھر جا کر ایڈوانس بکنگ کی پیشکش ، شہریوں کا حیرت انگیز ردعمل

بکرا پہلے ذبح کرنے پر تصادم،گولیاں چل گئیں،متعدد زخمی

1  اگست‬‮  2020

بکرا پہلے ذبح کرنے پر تصادم،گولیاں چل گئیں،متعدد زخمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صادق آباد میں قصائی کے تنازع پر تصادم ہوگیا اور فائرنگ کے نتیجے میں 4افرادزخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ قصائی تاخیر سے بکرا ذبح کرنے پہنچا جس پر چچا بھتیجے کے گھر والے آپس میں لڑ پڑے۔پولیس کے مطابق مسلح تصادم چچا کا بکرا پہلے ذبح کرنے پر شروع ہوا۔

قصائی کاعشق

19  جنوری‬‮  2019

قصائی کاعشق

ﺍﯾﮏ ﻗﺼﺎﺋﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺴﯽ ﭘﮍﻭﺳﯽ ﮐﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﮯ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﺎﻡ ﺳﮯ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺑﺴﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯿﺠﺎ،ﻗﺼﺎﺋﯽ ﮐﻮ ﻋﻠﻢ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭼﻼ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﮎ ﮐﺮ ﺍﺳﮯ ﮔﻨﺎﮦ ﭘﺮ ﺍﮐﺴﺎﯾﺎ۔ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮧ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ… Continue 23reading قصائی کاعشق

اگر کوئی قصائی کھال پر کٹ لگا دے تو پھرلوگ اس قصائی کیساتھ یہ کام کریں!! حکومت نے قربانی کرنیوالوں کو بڑی اجازت دیدی

21  اگست‬‮  2018

اگر کوئی قصائی کھال پر کٹ لگا دے تو پھرلوگ اس قصائی کیساتھ یہ کام کریں!! حکومت نے قربانی کرنیوالوں کو بڑی اجازت دیدی

لاہور (نیوز ڈیسک) محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ نے عوام کو قربانی کی کھالوں سے متعلق احتیاطی تدابیر سے آگاہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کھال پر کٹ لگانے والے قصائی کی مزدوری میں سے فی کٹ 100روپے کاٹ لیا جائے ۔محکمے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قربانی کے فوری بعد کھال… Continue 23reading اگر کوئی قصائی کھال پر کٹ لگا دے تو پھرلوگ اس قصائی کیساتھ یہ کام کریں!! حکومت نے قربانی کرنیوالوں کو بڑی اجازت دیدی